ہومپاکستانسیلاب سے مزید 54 افراد جاں بحق، مجموعی تعداد 1481 ہوگئی

سیلاب سے مزید 54 افراد جاں بحق، مجموعی تعداد 1481 ہوگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)این ڈی ایم اے نے حالیہ بارشوں و سیلاب سے ہونے والے جان و مال نقصان کی تازہ رپورٹ جاری کردی ۔
رپورٹ کے مطابق مون سون بارشوں اور سیلاب سے مزید 54 افراد زندگ کی باز ہارگئے،گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں سندھ میں 44 بلوچستان 8 آزاد کشمیر میں 2 افراد لقمہ اجل ہوئے،
چوبیس گھنٹوں میں 26 مرد 10 خواتین اور 18 بچے ہلاک ہوئے،
چوبیس گھنٹوں میں زخم افراد کی کل تعداد 6 ریکارڈ کی گئی ،ملک بھر میں اب تک کل 1481 افراد جانبحق ہوئے،
رپورٹ کے مطابق سندھ میں 638 کے پ میں 303 افراد جان ک باز ہار گئے،بلوچستان میں 278 پنجاب میں 191 افراد جاںبحق ہوئے،
آزاد کشمیر میں تعداد 48 اور گلگت بلتستان میں 22 تک جا پہنچ،ملک بھر میں 656 مرد 297 خواتین اور 528 بچے زندگ ک باز ہار گئے،ملک بھر میں 14 جون سے اب تک کل 12 ہزار 748 افراد زخم ہوئے،
سندھ میں زخمیوں ک تعداد سب سے زیادہ 8321 افراد رپورٹ ہوئے،
پنجاب 3858 کے پ 368 جبکہ بلوچستان میں 172 افراد زخم ہوئے،
گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں 4 ہزار سے زائد گھروں کو نقصان پہنچا،
ملک بھر میں جزو طور پر نقصان پہنچنے والے گھروں ک کل تعداد 11لاکھ 85 ہزار 481 ہوگئی،
حالیہ بارشوں و سیلاب سے 5 لاکھ 69 ہزار 800 مکمل طور پر تباہ ہوئے،
ملک بھر میں کل 12418 کلو میٹر سڑک حالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثر ہوئے ،
چوبیس گھنٹوں میں مزید 24ہزار 869 مال مویش کو نقصان پہنچا،
سیلاب کی تباہ کاریوں سے کل 9 لاکھ 8 ہزار 137 مویشیوں کا نقصان ہوا،
ملک بھر میں 390 پل حالہ بارشوں اور سیلاب سے متاثر ہوئے ،
ملک بھر میں 81 اضلاع حالیہ بارشوں اور سیلاب سے تاحال متاثر ہیں،
ملک بھر میں 3 کروڑ 30 لاکھ 46 ہزار 329 افراد سیلوب سے متاثر ہوئے ،

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔