ہومپاکستاناسد عمر کا ٹی وی چینلزسے شکوہ

اسد عمر کا ٹی وی چینلزسے شکوہ

اسلام آباد(سب نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ سب جانتے ہیں کے پاکستان میں عمران خان کی تقریر سے زیادہ کسی کو نہیں سنا جاتا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں اسد عمر نے کہاکہ ہر چینل کا کمرشل فائدہ ہے خان کی تقریر دکھائے،عدالت نے بھی پابندی اٹھا لی ہے،پھر یہ کون سی گدڑ سنگھی ہے جس کی وجہ سے چینلز خان کی تقریریں نہیں دکھا رہے؟

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔