Saturday, May 16, 2026
ہومپاکستانکیپٹن (ر) عثمان کی تقرری کے حوالے سے کوئی سمری زیر غور نہیں، ذرائع اسٹیبلشمنٹ ڈویژن

کیپٹن (ر) عثمان کی تقرری کے حوالے سے کوئی سمری زیر غور نہیں، ذرائع اسٹیبلشمنٹ ڈویژن

ذرائع اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے مطابق کیپٹن (ر) عثمان کی تقرری کے حوالے سے کوئی سمری زیر غور نہیں، سابق کمشنر لاہور کیپٹن (ر)عثمان کی سروسز پنجاب حکومت نے وفاق کے سپرد کرتے ہوئے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کیے تھے تاہم اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے ذرائع کے مطابق کیپٹن (ر)عثمان کی کسی بھی جگہ تعیناتی کے حوالے سے کوئی سمری ابھی تیار ہی نہیں کی گئی ۔تفصیلات کے مطابق اسٹبلشمنٹ ڈیویژن کے ذرائع نے سابق کمشنر لاہور کیپٹن عثمان (ر) کی تعیناتی کی تردید کی ہے،ذرائع اسٹبلشمنٹ ڈیویژن کے مطابق کیپٹن (ر) عثمان کی تعیناتی کی سمری ہی تیار نہیں کی گئی،تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے حال ہی میں کمشنر لاہور کیپٹن عثمان کی خدمات وفاقی حکومت کے حوالے کی ہیں، ذرائع اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے اسی اطلاعات کی تردید کی ہے کہ وفاقی حکومت نے ان کی نئی تعیناتی کر دی ہے، ذرائع اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے ذرائع کے مطابق کیپن عثمان کی تعیناتی کے حوالے سے کوئی سمری تیار نہیں کی گئی،

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔