ہومپاکستانوزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کل سے ایران کا دو روزہ دورہ کریں گے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کل سے ایران کا دو روزہ دورہ کریں گے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کل سے ایران کا دو روزہ دورہ کریں گے

،ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زر داری 14 اور 15 جون کو ایران کا سرکاری دورہ کریں گے دورے کے دوران وزیر خارجہ ایرانی ہم منصب سے ملاقات میں دو طرفہ امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کریں گے جبکہ بلاول بھٹو کی ایرانی صد ر اور دیگر اہم شخصیات سے بھی ملاقاتیں ہوں گی۔۔ ترجمان دفتر خارجہ نے مزید بتایا کہ وزیر خارجہ 15 جون کو مشہد جائیں گے ،جہاں وفود کی سطح پر مذاکرات اور زائرین کے حوالے سے تفصیلی بات چیت کی جائے گی جبکہ مذاکرات میں افغانستان ،علاقائی سلامتی اور اسلامو فوبیا کے مسائل پر گفتگو ہو گی۔۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔