ہومپاکستانراجہ بشاورت، میاں محمود الرشید کے نام مسترد،پی ٹی آئی کے سینئر رہنما پنجاب میں اپوزیشن لیڈر مقرر

راجہ بشاورت، میاں محمود الرشید کے نام مسترد،پی ٹی آئی کے سینئر رہنما پنجاب میں اپوزیشن لیڈر مقرر

تحریک انصاف نے سبطین خان کو پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نامزد کردیا، جس کے بعد اسپیکر چوہدری پرویز الہی نے اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا۔قبل ازیں اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی نے اپوزیشن لیڈر کے لیے راجا بشاورت اور میاں محمود الرشید کے نام دیے تھے، تاہم پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سبطین خان کو اپوزیشن لیڈر بناتے ہوئے اسمبلی سیکرٹریٹ کو آگاہ کردیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔