تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی کے ضمنی انتخابات کیلئے ٹکٹ جاری کر دیے،دو حلقوں کے ٹکٹ کا فیصلہ نہ ہو سکا،پارلیمانی بورڈ کی منظوری کے بعد جاری کی گئی تفصیلات کے مطابق پی پی شبیر اعوان ،پی پی 83حسن اسلم،پی پی 90عرفان نیازی،پی پی 97علی افضل ساہی،پی پی 125میاں محمد اعظم،پی پی 127محمد نواز بھراوانہ،پی پی 140حرم ورک،پی پی 158میاں اکرم عثمان ،پی پی 165عاطف چوہدری ،پی پی 168نواز اعوان ،پی پی 202میجر سرور،پی پی 217زین قریشی،پی پی 224عامر لیاقت شاہ،پی پی 228عزت جاوید خان ،پی پی 272 معظم جتوئی،پی پی 273یاسر جتوئی،پی پی 282قیصرعباس،پی پی 288سیف الدین کھوسہ کو ٹکٹ جاری کیے گئے ہیں۔

