ہومپاکستانججز کی تنخواہوں اور مراعات میں کتنے فیصد اضافہ کردیا گیا؟تفصیلات سامنے آگئیں

ججز کی تنخواہوں اور مراعات میں کتنے فیصد اضافہ کردیا گیا؟تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(سب نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے ججز کی تنخواہوں اور اعلیٰ عدلیہ الاؤنس میں 10 فیصد اضافے کی منظوری دے دی۔

صدر مملکت نے منظوری وزیر اعظم کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 205 کے تحت دی۔

واضح رہے کہ کچھ روز قبل پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے بعد سرکاری ملازمین کے پیٹرول کوٹے میں کمی کا اعلان کیا گیا تھا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔