وفاقی کابینہ کی جانب سے ہفتے کی چھٹی کے فیصلے پر عمل درآمد،اسٹبلشمنٹ ڈیویژن نے نوٹیفیکشن جاری کر دیا،اسٹبلشمنٹ ڈویژن کی طرف سے جاری احکامات کے مطابق پیر سے جمعرات تک کام کے اوقات صبح 8سے 4بجے ہوں گے، نماز ظہر کا وقفہ ایک بجے سے ڈیڑھ بجے تک ہوگا،جمعہ کو بھی ٹائمٹنگ 8سے 4بجے ہی ہو گی،نماز جمعہ کا وقفہ 12-30سے 2-30تک ہوگا۔

وفاقی کابینہ کی جانب سے ہفتے کی چھٹی کے فیصلے پر عمل درآمد نوٹیفیکشن جاری
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
