ہومپاکستانمحکمہ داخلہ پنجاب نے 3 گریڈ 20 افسران کی خدمات وفاق کے سپرد کردیں

محکمہ داخلہ پنجاب نے 3 گریڈ 20 افسران کی خدمات وفاق کے سپرد کردیں

محکمہ داخلہ پنجاب نے 3 گریڈ 20 افسران کی خدمات وفاق کے سپرد کردیں ،گریڈ 20 کے شیر اکبر کو پنجاب ریلیو کردیا گیا، گریڈ 20 کے نعیم احمد شیخ کو پنجاب سے ریلیو کردیا گیا سی ٹی ڈی کے گریڈ 20 منیر احمد شیخ کو پنجاب ریلیو کردیا ،محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔