ہومپاکستانکاروباری شخص اور زرداری کی آڈیو ٹیپ عمران خان سے منصوب کرنا جھوٹ ہے،شہباز گل

کاروباری شخص اور زرداری کی آڈیو ٹیپ عمران خان سے منصوب کرنا جھوٹ ہے،شہباز گل

سابق وزیر اعظم عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گل نے کہا ہے کہ ایک کاروباری شخص اور ایک عمران خان کا مخالف سیاستدان آپس میں بات چیت کر رہے ہیں جس میں عمران خان سے منصوب باتیں کی جا رہی ہیں جن باتوں کا حقیقت سے کوئی لینا دینا نہیں ہے-عمران خان کو کسی NRO کی ضرورت نہیں بلکہ یہ تمام لوگ خان سے NRO مانگتے رہے ہیں۔ جو کہ نہیں ملا۔یہ سٹوری جھوٹ ہے۔
WhatsApp Image 2022 05 28 at 9.35.17 PM

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔