ہومپاکستانپی کے 7سوات ضمنی انتخاب، جے یو آئی نے اے این پی امیدوار کی حمایت کا اعلان کردیا

پی کے 7سوات ضمنی انتخاب، جے یو آئی نے اے این پی امیدوار کی حمایت کا اعلان کردیا

پی کے 7سوات ضمنی انتخاب، جے یو آئی نے اے این پی امیدوار کی حمایت کا اعلان کردیا، عوامی نیشنل پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام کے رہنماں کے درمیان ملاقات میں باضابطہ فیصلہ،اے این پی وفد میں سینیٹر حاجی ہدایت اللہ خان، خوشدل خان ایڈوکیٹ اور نامزد امیدوار خان نواب خان شامل تھے ،جے یو آئی کے صوبائی جنرل سیکرٹری مولانا عطا الحق درویش، ترجمان عبدالجلیل جان،حاجی دانشمند اور محمد اسرار مروت بھی موجود تھے ، دونوں وفود کے درمیان ملاقات میں پی کے 7ضمنی انتخاب کے حوالے سے بات چیت ہوئی، عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماں نے ضمنی انتخاب میں حمایت پر جے یو آئی قیادت کا شکریہ ادا کیا ،دونوں جماعتوں کے ضلعی تنظیمیں رابطے میں رہیں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔