اسلام اباد پولیس کی جانب سے ڈی چوک کو خالی کرانے کیلئے شدید شیلنگ،شیلنگ سے پی ٹی آئی کی رہنما عالیہ حمزہ بیہوش ہو گئیں، شیلنگ سے 2 خواتین اراکین کی حالت غیر ،تحریک انصاف کی ایم این ایز عالیہ حمزہ ،منورہ بلوچ ، ڈاکٹر نوشین حامد اور غزالہ سیفی شیلنگ سے شدید متاثر ہوئی ہیں۔
ہومUncategorizedاسلام اباد پولیس کی جانب سے ڈی چوک کو خالی کرانے کیلئے شدید شیلنگ،پی ٹی آئی خواتین بے ہوش
اسلام اباد پولیس کی جانب سے ڈی چوک کو خالی کرانے کیلئے شدید شیلنگ،پی ٹی آئی خواتین بے ہوش
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
