پاکستان تحریک انصاف جنوبی پنجاب کے سیکرٹری جنرل سینیٹر عون عباس بپی سری نگر ہائے وئے پر آزادی مارچ کی قیادت کرتے ہوئے پولیس کی بھاری شیلنگ سے شدید زخمی ہو گئے
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس کا جنوبی پنجاب کے قافلہ پر شدید لاٹھی چارج، شیلنگ اور لاٹھی چارج کے نتیجے میں کئی کارکنان زخمی ہو گئے
سینیٹر عون عباس بپی بھی اس شیلنگ اور لاٹھی چارج میں شدید زخمی ہوئے
پولیس کی شیلنگ ، سینیٹر عون عباس بپی شدید زخمی ہو گئے
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
