ہومپاکستانویڈیو:پی ٹی آی کا پہلا بڑا قافلہ سیف اللہ نیازی کی قیادت میں ڈی چوک پہنچ گیا

ویڈیو:پی ٹی آی کا پہلا بڑا قافلہ سیف اللہ نیازی کی قیادت میں ڈی چوک پہنچ گیا

پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے سلسلے میں پی ٹی آئی کا پہلا بڑا قافلہ ڈی چوک پہنچ گیا،قافلے کی قیادت سنیٹر سیف اللہ نیازی کر رہے ہیں، عمران اسماعیل، شیریں مزاریں ، منزہ حسن، زرتاج گل اور افتخار درانی بھی قافلے میں موجود ہیں

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔