ہومپاکستانپی ٹی آئی لانگ مارچ ،راولپنڈی کے تعلیمی ادارروں میں کل چھٹی،پیپرز منسوخ

پی ٹی آئی لانگ مارچ ،راولپنڈی کے تعلیمی ادارروں میں کل چھٹی،پیپرز منسوخ

پی ٹی آئی لانگ مارچ ،راولپنڈی تعلیمی بورڈ نے کل ہونے والے تمام پیپرز منسوخ کر دیے،تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان،تفصیلات کے مطابق راولپنڈی تعلیمی بورڈ کی طرف سے جاری احکامات کے مطابق تمام نجی اور سرکاری تعلیمی اداروں میں کل 25 مئی کو تعطیل ہو گی ، ضلعی انتظامیہ راولپنڈی ،راولپنڈی ڈویژن میں کل بروز بدھ ہونے والا دسویں جماعت کا مطالعہ پاکستان کا پرچہ منسوخ کر دیا گیا، صوبائی محکمہ تعلیم نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا،نوٹیفیکیشن کے مطابق فیصلے کا اطلاق لاہور ڈویژن پر بھی ہوگا غیر یقینی صورت حال کی وجہ سے پرچہ منسوخ کیا جا رہا ہے نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔