وفاقی کابینہ ہفتہ کے روز کی چھٹی کی بحالی کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہ کر سکی،کابینہ کا معاملے پر مزید مشاورت کا فیصلہ، تفصیلات کے مطابق آج وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ہفتے کی چھٹی کی بحالی پر تاحال فیصلہ نا ہوسکا ،چھٹیوں کی بحالی پر مشاورت کا سلسلہ جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔
وفاقی کابینہ اجلاس ،،،ہفتے کی چھٹی سے متعلق اہم اعلان۔۔۔۔
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
