فیڈرل بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ اسلام آباد میں سیاسی حالات کے باوجود فیڈرل بورڈ کے تحت امتحانات اپنے شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے ،فیڈرل بورڈ کے ریڈ زون میں سنٹرز تک پہنچنے میں رکاوٹ کی صورت طلبہ قریبی امتحانی مرکز جا سکتے ہیں ،فیڈرل بورڈ نے اس حوالے سے اعلامیہ جاری کیا ہے جس کے تحت سیاسی سرگرمیوں کی وجہ سے کوئی امتحانی شیڈول متاثر نہیں ہوگا۔

لانگ مارچ،فیڈرل بورڈ کا امتحانی عمل جاری رکھنے کا اعلان
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
