ہومپاکستانای الیون مرکز میں کیفے پر فائرنگ کا واقعہ،ویڈیو سب نیوز نے حاصل کر لی

ای الیون مرکز میں کیفے پر فائرنگ کا واقعہ،ویڈیو سب نیوز نے حاصل کر لی

وفاقی دارالحکومت کے پوش سیکٹر ای الیون مرکز میں کیفے پر فائرنگ کا واقعہ، ویڈیو سب نیوز نے حاصل کر لی. پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ عید سے قبل کا ہے اور فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے . واضح رہے کہ سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص کیفے پر سیدھی فائرنگ کر رہا ہے

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔