Monday, May 25, 2026
ہوماسلام آبادڈائریکٹر ڈی ایم اے شکیل ارشد کے حکم پر شہر اقتدار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کلین اپ

ڈائریکٹر ڈی ایم اے شکیل ارشد کے حکم پر شہر اقتدار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کلین اپ

ایم سی آئی ، ڈی ایم اے کا تجاوزات کیخلاف آپریشن کلین اپ کا فیصلہ، ڈائریکٹر ڈی ایم اے شکیل ارشد کے حکم پر ڈی ایم اے کا شہر اقتدار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کلین اپ کیا گیا جس کے تحت ستارہ مارکیٹ اور الحبیب مارکیٹ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا گیا ۔

اس موقع پر ٹیم نے تجاوزات کا سامان بحق سرکار قبضہ میں لے لیا ۔

تفصیلات کے مطابق ایم سی آئی ، ڈی ایم اے نے تجاوزات کے خلاف آپریشن کلین اپ کا فیصلہ کیا ہے ،ڈائریکٹر ڈی ایم اےشکیل ارشد کے حکم پر ڈی ایم اے کا شہر اقتدار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کلین اپ کیا گیا

جس کے تحت ستارہ مارکیٹ اور الحبیب مارکیٹ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا گیا ۔ اس موقع پر ٹیم نے تجاوزات کا سامان بحق سرکار قبضہ میں لے لیا ۔
1 2

2 2

3 1

4 2

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔