Sunday, May 24, 2026
ہومپاکستانحکومت کا بڑا اقدام ، ایم ڈی بیت المال ظہیر عباس کھوکھر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

حکومت کا بڑا اقدام ، ایم ڈی بیت المال ظہیر عباس کھوکھر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

وفاقی حکومت نے ایم ڈی بیت المال کو عہدے سے ہٹا دیا۔
تفصیلات کے مطابق ایم ڈی بیت المال ظہیر عباس کھوکھر کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی منظوری دے دی گئی۔
ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے سمری کی منظوری لے لی گئی۔ ظہیر عباس کھوکھر کو پی ٹی آئی حکومت میں ایم ڈی بیت المال تعینات کیا گیا تھا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔