ہومپاکستانایف آئی اے سائبر ونگ کی خواتین کو حراساں کرنے والے ملزمان کے خلاف کاروائی

ایف آئی اے سائبر ونگ کی خواتین کو حراساں کرنے والے ملزمان کے خلاف کاروائی

ایف آئی اے سائبر ونگ کی خواتین کو حراساں کرنے والے ملزمان کے خلاف کاروائی، کاروائی میں دو ملزمان عثمان علی, فیض الدین کو گرفتار کر لیا گیا ۔ایف آئی ایملزمان خواتین کو حراساں کرنے اور جعلی غیر اخلاقی ویڈیوز پھیلانے میں ملوث پائے گئے ۔ ملزمان کے خلاف ایف آئی ار درج کر کے تحقیقات شروع کردی گئیں ۔
WhatsApp Image 2022 05 08 at 10.34.14 AM

WhatsApp Image 2022 05 08 at 10.34.15 AM

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔