ہومپاکستانحکومت کو ایک اور جھٹکا،اہم اتحادی ساتھ چھوڑنے کو پرتولنے لگے

حکومت کو ایک اور جھٹکا،اہم اتحادی ساتھ چھوڑنے کو پرتولنے لگے

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے بعد حکومتی اتحادی جماعت جی ڈی اے نے بھی اپوزیشن سے رابطہ کر لیا،ذرائع کے مطابق اب حکومت کی اتحادی جماعت گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس نے بھی متحدہ اپوزیشن سے رابطہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جی ڈی ایاورمتحدہ اپوزیشن میں آج رات تک معاملات طے کرنے پر اتفاق ہوگیا ہے۔خیال رہے کہ ایم کیو ایم کی جانب سے اپوزیشن کی حمایت کے بعد حکومت ایوان میں عددی اکثریت کھو چکی ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔