ہومپاکستانعدم اعتماد ، حکومت کو ایک اور اتحادی چھوڑ گیا

عدم اعتماد ، حکومت کو ایک اور اتحادی چھوڑ گیا

اسلام آباد:عدم اعتماد ، حکومت کو ایک اور اتحادی چھوڑ گیا۔تفصیلات کے مطابق حکومت کے پاور شو والے دن ایک اتحادی چھوڑ گیا جمہوری وطن پارٹی کے شازین بگٹی اپوزیشن اتحاد کی حمایت کا اعلان کردیا

بلاول بھٹو کیساتھ نیوز کانفرنس میں باضابط اعلان کریں گے اس سے قبل ق لیگ ، بلوچستان عوامی پارٹی اور متحدہ قومی موومنٹ نے بھی ابھی تک حکومت کی حمایت کا اعلان نہیں کیا

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔