Saturday, February 14, 2026
ہومپاکستانوزیراعظم کا منحرف ارکان کیخلاف بڑا اعلان سامنے آ گیا

وزیراعظم کا منحرف ارکان کیخلاف بڑا اعلان سامنے آ گیا

وزیراعظم کی زیرصدارت ترجمانوں کےاجلاس کی اندونی کہانی سامنے آ گئی ،وزیراعظم کامنحرف اراکین اسمبلی کےخلاف الیکشن کمیشن سےرجوع کرنےکافیصلہ،وزیراعظم نےاسپیکرقومی اسمبلی اورقانونی ٹیم کوکارروائی کےلیےکہہ دیا
وزیراعظم نے کہا کہ آئین میں لکھاہےپارٹی پالیسی کےخلاف جانےپرڈی نوٹیفائی کیاجاسکتاہے،میں کسی کونہیں چھوڑوں گا،آخری گیندتک لڑوں گا.وزیراعظم نےاسپیکراسدقیصرکو21مارچ کواجلاس بلانےکی ہدایت کردی.

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔