اسلام آباد (آئی پی ایس)وفاقی وزیر آبی وسائل مونس الہی برطانیہ روانہ ہو گئے
ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق مونس الہی برٹش ایئرویز کی پرواز بی اے 260 پر اسلام آباد سےلندن روانہ ہوئے. ذرائع کے مطابق مونس الٰہی کی برطانیہ میں جہانگیر ترین اور سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقاتوں کا امکان ہے .
وفاقی وزیر آبی وسائل مونس الہی اچانک برطانیہ روانہ ہو گئے
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
