ہومپاکستاناسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران فاروق قتل کیس کا محفوظ فیصلہ سنادیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران فاروق قتل کیس کا محفوظ فیصلہ سنادیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران فاروق قتل کیس کے ملزمان کی سزاوں کیخلاف اپیلیں مسترد کردیں۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل ڈویژن بینچ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔