ہومکھیلچین، بیجنگ سرمائی پیرالمپکس ٹارچ ریلے کے آ غاز کی تقر یب کا انعقاد

چین، بیجنگ سرمائی پیرالمپکس ٹارچ ریلے کے آ غاز کی تقر یب کا انعقاد

یجنگ سرمائی پیرالمپکس2022 ٹارچ ریلے کے آغاز کی تقریب بیجنگ تھیان تھان پارک کے چھی نیان ہال میں بد ھ کے روز منعقد ہوئی۔چینی میڈ یا کے مطا بق برطانیہ کے مینڈیویل سے وصول شدہ ایک شعلہ اور بیجنگ، یان چھینگ اور چانگ جیا کھو سمیت تین ڈویژنز سے 8 شعلے ایک ساتھ مل کر بیجنگ سرمائی پیرالمپکس کا” آفیشل فلیم” بن گئے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔