Thursday, March 19, 2026
ہوماسلام آباداسلام آبادپولیس کی کارروائی،قتل کے مقدمہ میں مطلوب 03ملزمان گرفتار

اسلام آبادپولیس کی کارروائی،قتل کے مقدمہ میں مطلوب 03ملزمان گرفتار

تھانہ بھارہ کہو پولیس کی کارروائی،قتل کے مقدمہ میں مطلوب 03ملزمان گرفتار،گرفتار ملزمان میں محمد رضا، عبدالرحمن اور جمیل شامل ہیں۔،ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق ملزمان نے مورخہ 03/02/22کو بھارہ کہو کے علاقہ بوبڑی میں راجہ فیاض کو قتل اور تین افراد کو زخمی کیا تھا،ملزمان کے خلاف مقدمہ نمبر 135/22بجرم 302/324/148/149/109ت پ تھانہ بھارہ کہو میں درج ہے۔ کاروائی ایس پی سٹی کی زیر نگرانی بھارہ کہو پولیس نے کی، ملزمان کو ٹھوس شواہد کی روشنی میں چالان عدالت کیا جائے گا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔