Thursday, June 26, 2025
spot_img
ہومپاکستانصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 18فروری کو طلب کر لیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 18فروری کو طلب کر لیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 18فروری کو طلب کر لیا۔
پیر کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق قومی اسمبلی کااجلاس18 فروری جمعہ کی صبح ساڑھے 10 بجے طلب کیا گیا ہے ۔صدر مملکت نے اجلاس آئین کے آرٹیکل (1) 54 کے تحت طلب کیا ہے ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔