اسلام آباد (آئی پی ایس )سی ڈی اے کا چونترہ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن،آپریشن کے دوران اہل علاقہ مشتعل ہوگئے ،مظاہرین نے سی ڈی اے کے عملے پر پتھرا ؤ شروع کردیے ۔پولیس کی بھاری نفری موقع پر طلب کر لی گئی ۔پولیس کی مظاہرین کے خلاف شیلنگ علاقہ میدان جنگ بن گیا
سی ڈی اے کا چونترہ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن،ایل علاقہ مشتقل ،عملے پر پتھراؤ
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
