ہومپاکستانپاکستان تحریک انصاف کی سنٹرل ایڈوائزری کمیٹی کا اعلان کردیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کی سنٹرل ایڈوائزری کمیٹی کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد،وزیراعظم عمران خان نے تحریک انصاف کی 20 رکنی سنٹرل ایڈائزری کمیٹی تشکیل دیدی ،سنٹرل ایڈائزری کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر ، فواد چودھری، پرویز خٹک ،عامر کیانی ،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، خسرو بختیار، شفقت محمود ،عمران اسماعیل ،علی زیدی ، قاسم سوری، علی امین گنڈاپور، اسد قیصر ، حماد اظہر،عثمان بزدار، محمود خان، شیریں مزاری ، سیف اللہ نیازی ،مراد سعید ، چودھری سرور اور خان محمد جمالی سنٹرل ایڈائزری کمیٹی کے رکن ہیں ۔
707269eb55744afa92050e3a6eff61c8 0001 1

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔