ہومپاکستانچیئرمین نیب کسی بھی قائمہ کمیٹی میں بطورپرنسپل اکاونٹنگ افسر پیش نہیں ہونگے،سیکرٹری قومی اسمبلی کو خط

چیئرمین نیب کسی بھی قائمہ کمیٹی میں بطورپرنسپل اکاونٹنگ افسر پیش نہیں ہونگے،سیکرٹری قومی اسمبلی کو خط

اسلام آباد،چیئرمین نیب کے کسی بھی قائمہ کمیٹی میں بطورپرنسپل اکاونٹنگ افسر پیش نہ ہونے سے متعلق سیکرٹری قومی اسمبلی کو لکھا گیا خط منظر عام پر آ گیا ہے ۔
خط میں کہاگیا ہے کہ چیئرمین نیب پی اے سی سمیت کسی بھی قائمہ کمیٹی، آئینی ادارے اور خود مختار اداروں کے سامنے بطور پرنسپل اکانٹنگ آفیسر پیش نہیں ہوں گے، چیئرمین نیب کی نمائندگی ڈی جی نیب کیا کریں گے، اس کی منظوری وزیراعظم نے دی ہے۔
4874835d 39ae 4941 86bb afb0e513e886 1

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔