غذر،گلگت سے اشکومن کی طرف جاتے ہوئے گلوداس کے مقام پر گاڑی گہری کھائی میں جاگری۔حادثے کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت دو افراد جاں بحق جبکہ چار افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہے ۔مسافروں کا تعلق گلگت کے نواحی گاوں نومل سے بتایا جارہا ہے۔
گلگت: گاڑی گہری کھائی میں جاگری،2افراد جاں بحق ،4زخمی
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
