ہومپاکستانوزیرِ اعظم سے وزیرِ اعلی جی بی کی ملاقات کی ، ریونیو شعبے میں اصلاحاتی عمل پر گفتگو

وزیرِ اعظم سے وزیرِ اعلی جی بی کی ملاقات کی ، ریونیو شعبے میں اصلاحاتی عمل پر گفتگو

اسلام آباد ، وزیرِ اعظم عمران خان سے وزیرِ اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید نے ملاقات کی
ملاقات میں گلگت بلتستان میں ریونیو شعبے میں اصلاحاتی عمل اور پی ایس ڈی پی کے تحت جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت پر گفتگوکی گئی ،اسکے علاوہ گندم کی بلاتعطل فراہمی کے حوالے سے اٹھائے گئے اقدامات پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔