Thursday, May 21, 2026
ہومدنیاچینی صدر ایپیک کے 28 ویں غیررسمی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے، چین

چینی صدر ایپیک کے 28 ویں غیررسمی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے، چین

بیجنگ ( ما نیٹر نگ ڈیسک) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کی دعوت پر چینی صدر شی جن پھنگ 12 نومبر کو بیجنگ سےویڈیو لنک کے ذریعے ایپیک کے اٹھائیسویں غیررسمی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے اور اجلاس سے خطاب کریں گے۔11 تاریخ کو صدر شی جن پھنگ پہلے سے ریکارڈ کردہ ویڈیو کے ذریعے ایپیک کےصنعتی و کاروباری رہنماؤں کی سمٹ میں شریک ہوں گے اور اہم موضوعاتی تقریر کریں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔