Thursday, May 28, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومدنیاچینی صدر حیاتیاتی تنوع کنونشن میں شریک ممالک کی سربراہی کانفرنس میں شرکت کریں گے

چینی صدر حیاتیاتی تنوع کنونشن میں شریک ممالک کی سربراہی کانفرنس میں شرکت کریں گے

بیجنگ ( ما نیٹر نگ ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ منگل کے روز ویڈیو لنک کے ذریعے حیاتیاتی تنوع کنونشن میں شریک ممالک کی 15 ویں سربراہی کانفرنس میں شرکت کریں گے اور کانفرنس سے خطاب کریں گے ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔