ہومتازہ ترینوزیراعظم کی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد ظفر اقبال کو معاون خصوصی برائے توانائی مقرر کرنیکی منظوری

وزیراعظم کی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد ظفر اقبال کو معاون خصوصی برائے توانائی مقرر کرنیکی منظوری

اسلام آباد (سب نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل (ر)محمد ظفر اقبال کو معاون خصوصی برائے توانائی مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔
وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل (ر)محمد ظفر اقبال کی تقرری فوری طور پر نافذ العمل ہوگی۔اعلامیہ وزیراعظم آفس کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل (ر)محمد ظفر اقبال کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہوگا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔