ہومتازہ تریننیپال کی جانب مٹی کے تودے گرنے کے باعث چین کے شی زانگ خوداختیار علاقے میں ہلاکتوں کی تعداد 21 ہوگئی ، 541افراد تا حال لاپتا

نیپال کی جانب مٹی کے تودے گرنے کے باعث چین کے شی زانگ خوداختیار علاقے میں ہلاکتوں کی تعداد 21 ہوگئی ، 541افراد تا حال لاپتا

کٹھمنڈو :نیپال کی جانب مٹی کے تودے گرنے کے باعث چین کے شی زانگ خوداختیار علاقے کے شہر شِگاتسے کے ضلع گیرونگ میں واقع گیرونگ بندرگاہ پر بڑے پیمانے پر جانی نقصان ہوا جبکہ کئی افراد اب بھی لاپتا ہیں۔2 ستمبر کو گیرونگ قصبے میں مقامی ذمہ داران کی جانب سے منعقدہ پریس کانفرنس کے مطابق2 ستمبر کی دوپہر 12 بجے تک، اس آفت میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 21 ہوگئی ہے اور تا حال 541 افراد لاپتا ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔