ہومپاکستانپاکستان کی ہنگری کے قومی دن پر مبارکباد

پاکستان کی ہنگری کے قومی دن پر مبارکباد

اسلام آباد،: پاکستان نے ہنگری کے قومی دن کے موقع پر حکومت اور عوام کو دلی مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

ایک تہنیتی پیغام میں پاکستان نے ہنگری کے حکومت اور عوام کو سینٹ اسٹیفن ڈے کے موقع پر مبارکباد پیش کی، جو ہنگری کی ریاست کے قیام کی یاد میں منایا جاتا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔