اسلام آباد(سب نیوز) وفاقی حکومت نے پنجاب کے ریٹائرڈ سپرنٹنڈنگ انجینئر عصمت شریف ڈھلوں کو کنٹریکٹ بنیادوں پر سی ڈی اے کا ممبر بلڈنگز تعینات کر دیا۔ تقرری کا نوٹیفکیشن اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے جاری کر دیا ہے اور یہ فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔