ہومپاکستانسابق امیر کا انتقال، وزیر اعظم شہباز شریف اظہار افسوس کیلئے کل قطر جائیں گے

سابق امیر کا انتقال، وزیر اعظم شہباز شریف اظہار افسوس کیلئے کل قطر جائیں گے

اسلام آباد(آئی پی ایس )قطر کے سابق امیر کے انتقال پر اظہارِ افسوس کیلئے وزیر اعظم شہباز شریف کل قطر جائیں گے۔
حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم قطر کے سابق امیر شیخ حمد کے انتقال پر قطری قیادت سے اظہار تعزیت اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات بھی کریں گے ۔ذرائع نے بتایا ہے کہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار و دیگر اہم شخصیات بھی ہمراہ ہوں گی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔