اسلام آباد (سب نیوز)سی ڈی اے اور پولیس ڈاکٹر صفدر عباسی اور ناہید خان کی رہائشگاہ گرانے کیلئے پہنچ گئی ۔ ڈاکٹر صفدر عباسی کے مطابق ہمارے پاس عدالت کا اسٹی آرڈر موجود ہے، پھر بھی ہمیں زبردستی گھر سے نکالا جا رہا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔