اسلام آباد(سب نیوز) نائب وزیراعظم ڈار آر 4 وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کے لیے قاہرہ روانہ ہوگئے۔۔
اسحاق ڈار پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کے وزرائے خارجہ کے چوتھے اجلاس میں شریک ہوں گے۔۔نائب وزیراعظم، وزیر خارجہ اجلاس کے موقع پر شریک ممالک کے وزرائے خارجہ سے دوطرفہ ملاقاتیں کریں گے۔۔۔اسحاق ڈار مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی سے بھی ملاقات کریں گے۔۔۔

