Friday, June 12, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومتازہ ترینروس ڈے پر پاکستان کی روسی حکومت اور عوام کو دلی مبارکباد

روس ڈے پر پاکستان کی روسی حکومت اور عوام کو دلی مبارکباد

اسلام آباد(سب نیوز)پاکستان نے روسی فیڈریشن کے قومی دن (روس ڈے) کے موقع پر روسی حکومت اور عوام کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔
جاری کردہ تہنیتی پیغام میں کہا گیا ہے“پاکستان روسی فیڈریشن کی حکومت اور عوام کو روس ڈے کے موقع پر اپنی پُرخلوص اور دلی مبارکباد پیش کرتا ہے۔
قومی دن مبارک!(Счастливый Национальный день!)”پیغام میں پاکستان نے روس کی ترقی، خوشحالی اور کامیابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔