Thursday, June 4, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومبریکنگ نیوزبجٹ اجلاس سے قبل کوئی اہم قانون سازی نہیں ہوگی، حکومت کی پیپلزپارٹی کویقین دہانی: ذرائع

بجٹ اجلاس سے قبل کوئی اہم قانون سازی نہیں ہوگی، حکومت کی پیپلزپارٹی کویقین دہانی: ذرائع

اسلام آباد (آئی پی ایس )حکومت نے پیپلز پارٹی کو بجٹ اجلاس سے قبل کوئی اہم قانونی سازی نہ ہونے کی یقین دہانی کرادی۔حکومتی ذرائع کے مطابق اقتصادی رابطہ کونسل کا اجلاس بھی بلاول بھٹو زرداری کی اسلام آباد واپسی کے بعد ہوگا، اقتصادی رابطہ کونسل کے بعد بجٹ اجلاس کا انعقاد ممکن ہو گا۔حومتی ذرائعکے مطابق بلاول بھٹو زرداری گلگت بلتستان کی الیکشن مہم کے آخری دن 5 جون تک مہم میں حصہ لیں گے، بلاول بھٹو زرداری کی اسلام آباد واپسی کے بعد مزید گفتگو ہوگی۔ حکومتی ذرائع نے بتایا کہ بجٹ کے سلسلے میں بھی پیپلزپارٹی کو مشاورت میں شامل کیا ہوا ہے۔

اس سے قبل پیپلزپارٹی اور حومت یدرمیان مذارات میں پیش رفت نہیں ہوسکی تھی، ذرائع نے بتایا تھا پیپلزپارٹی اور حومت ے درمیان معاملہ سینئر قیادت ی سطح پر زیر بحث آئے گا۔ذرائع نے بتایا تھا کہ پیپلزپارٹی اور حومت ی سینئر قیادت ے درمیان اگلے ایک دو روز میں ملاقات ہوگی، اسحاق ڈارپیپلزپارٹی ے چیئرمین اور شریک چیئرمین سے ملاقات ریں گے۔ذرائع کے مطابق حومت نے 10 جون و بجٹ اجلاس طلب رنیا فیصلہ کیا ہے، مذارات ا نتیجہ جو بھی ہو بجٹ 10جون و پیش ہوگا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔