Thursday, April 16, 2026
ہومبریکنگ نیوزایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل سے متعدد افسران کا امیگریشن سرکل تبادلہ کر دیا گیا

ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل سے متعدد افسران کا امیگریشن سرکل تبادلہ کر دیا گیا

اسلام آباد (سب نیوز )ایف آئی اے کارپوریٹیو کرائم سرکل سے متعدد افسران کا امیگریشن سرکل تبادلہ کر دیا گیا۔جاری تحریری احکامات کے مطابق تبادلے حج آپریشن کی وجہ سے کیے گئے ہیں جو آئندہ احکامات تک قابل عمل رہیں گے،احکامات کے مطابق کل 10افسران کے تبادلے کیے گئے ہیں۔جنہیں فوری چارج لینے کی ہدایت کی گئی ہے۔،

1 1 1

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔