Saturday, April 11, 2026
ہومبریکنگ نیوزوزیراعظم شہباز شریف کچھ دیر بعد قوم سے خطاب کریں گے، اہم اعلان متوقع

وزیراعظم شہباز شریف کچھ دیر بعد قوم سے خطاب کریں گے، اہم اعلان متوقع

اسلام آباد (آئی پی ایس )وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کچھ دیر بعد قوم سے خطاب کریں گے، جس میں اہم اعلان متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اہم اعلان کریں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔