Monday, May 25, 2026
ہومبریکنگ نیوزچوہدری کامران بخت کو سی ڈی اے آفیسرز ایسو سی ایشن کا جنرل سیکرٹری تعینات کر دیا گیا،نوٹیفکیشن سب نیوز پر

چوہدری کامران بخت کو سی ڈی اے آفیسرز ایسو سی ایشن کا جنرل سیکرٹری تعینات کر دیا گیا،نوٹیفکیشن سب نیوز پر

اسلام آباد (سب نیوز)چوہدری کامران بخت کو سی ڈی اے آفیسرز ایسو سی ایشن کا جنرل سیکرٹری تعینات کر دیا گیا،اس حوالے سے ایسو سی ایشن کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا،سب نیوزکو دستیاب تحریری احکامات کے مطابق چوہدری کامران بخت کو سی ڈی اے آفیسرز ایسو سی ایشن کی ایگزیکٹیو کمیٹی کا جنرل سیکرٹری تعینات کر دیا گیا ہے۔ان کی تعیناتی کے احکامات فوری طورپر نافذ العمل ہوں گے۔

Capture 9

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔