Monday, May 25, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومتازہ تریناسرائیلی فوج جنگ کے باعث پریشانی کا شکار، جنرل ایال زامیر کی آڈیو لیک

اسرائیلی فوج جنگ کے باعث پریشانی کا شکار، جنرل ایال زامیر کی آڈیو لیک

تل ابیب: (آئی پی ایس) اسرائیلی فوج کے چیف آف سٹاف لیفٹیننٹ جنرل ایال زامیر کی کابینہ اجلاس میں آڈیو لیک ہوگئی۔
اسرائیلی خبر رساں ادارے این 12 کے مطابق جنرل ایال زامیر نے وزرا کو واضح طور پر بتا دیا کہ طویل فوجی آپریشنز کے نتیجے میں فوج بریکنگ پوائنٹ کے قریب پہنچ چکی ہے۔
انہوں نے کہا کہ پائیدار آپریشن دباؤ کا شکار ہیں، فوجیوں کی فوری بھرتی، لازمی خدمت کی مدت میں اضافہ اور ریزرو سروس جیسی تبدیلیاں نہ کی گئیں تو فوج روز مرہ سکیورٹی مشنز انجام دینے کی صلاحیت متاثر ہو سکتی ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔