Sunday, March 1, 2026
ہومتازہ ترینجرمن کاروباری ادارے چین میں اپنی سرمایہ کاری مزید بڑھائیں گے

جرمن کاروباری ادارے چین میں اپنی سرمایہ کاری مزید بڑھائیں گے

بیجنگ:سبز تبدیلی اور میڈیا سمیت دیگر شعبوں میں تعاون کی دستاویزات پر دستخط ، چینی کمپنیوں کے ساتھ تفصیلی بات چیت، سی ایم جی کے اسپرنگ فیسٹیول گالا میں موجود روبوٹ ” وو بوٹ ” کی پرفارمنس دیکھنا ، اور چینی جدید ٹیکنالوجی کی تعریف ۔یہ سب دیکھا گیا حال ہی میں جرمنی کے چانسلر فریڈرش میرس کا کامیاب دورہ چین کے موقع پر ۔اس کے علاوہ چین میں جرمن کاروباری اداروں کا جوش و خروش بھی مسلسل جاری ہے ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔